وطن : مالیر کوٹلہ ، پنجاب۔ تعلیم: بی ای سِول انجینئرنگ۔ شوق : ترجمہ نگاری۔ احقراردو اور انگریزی مںی قریباً بیس کتابوں کا ترجمہ کرچکا ہے۔ انگریزی ماہنامہ 'دی کمپینین' اور انگریزی پورٹل 'ہیڈ لائنز انڈیا' کا مدیر بھی رہ چکا ہے۔ زیرِ نظربلاگ 'حدیث ِشوق' ۲۰۰۳ میں شروع کیا گیا تھا، ۲۰۱۲ میں اس کا نام بدل کر موجودہ نام رکھ دیا گیا۔ اس اعتبار سے کہا جاسکتا ہے کہ غالباً یہ ہندوستان میں اردوکے قدیم ترین بلاگوں میں سے ایک ہے۔